مختلف واقعات و حادثات میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا ایک زخمی ہو گیا الوقار کالونی کا رہائشی چوہدر خادم حسین کپڑے والے کا بیٹا چوہدر ی ماجد کا بھائی چوہدری ساجد دوسرے ملک میں جان کی بازی ہا ر گیا ایک اور واقعہ میں قصبہ ڈونگہ بونگہ میں خون خوار جانور نے کھیتوں میں کام کرتے ہوئے شخص پر حملہ کر دیا۔۔حملہ سے زمیندار شدید زخمی۔زخمی شخص کو ڈونگہ بونگہ اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا پڑوسی ملک کی جانب سے آئے خون خوار جانوروں کے غول مقامی زمینداروں کی فصلیں اجاڈتے ہیں جس سے کاشتکار شدید پر یشانی میں مبتلا ہیں زخمی راو فر مان کے لئے مقامی سماجی شخصیات ماسٹر اعجاز رامے،سابق کونسلر لیاقت علی،چوہدری مزمل منور محمود،راو خالد ریاض،رانا غفار،مبشر،ملک عمران سمیت دیگر نے صحت یابی کی دعا کی ہے ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024