امریکی کانگریس نے2020 ءنیشنل ڈیفنس اتھارٹی ایکٹ (این ڈے اے ) کے تحت روس اور جرمنی کے درمیان شروع ہونے والے گیس پائپ لائن منصوبے کے خلاف پابندیوں کی منظوری دےدی۔ان پابندیوں میں 738 ارب ڈالر کا سالانہ دفاعی بل شامل ہے جو اب وائٹ ہاوس میں جائے گا ۔امریکی پارلیمنٹ میں بل کو منظوری دے دی گئی جس کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کیا کہ وہ اس تاریخی دفاعی قانون پر فوری طور پر دستخط کریں گے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024