افغانستان:فضائی حملے میں 7 عسکریت پسند ہلاک Dec 18, 2019 | 10:21 10:21 AM, December 18, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ افغانستان میں آب بند ضلع کے قریب ایک فضائی حملے میں سات عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق وہ جمعہ کو لیوانی بازار کے علاقے میں 23 مقامی، فوجی اہلکاروں کے قتل میں ملوث تھے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک