ین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید ایک ڈالر کمی ہوئی ہے۔عالمی منڈی میں خام تیل آج 58 عشاریہ 62 ڈالر پر فروخت ہوا جو گزشتہ روز کی قیمت فروخت سے ایک عشاریہ 66 فیصد کم ہے۔تاجروں کا کہناہے کہ عالمی معیشت کی تنزلی اور تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی طرف سے پیداوار میں کمی کے منصوبے سے مستقبل میں تیل کی طلب سے متعلق خدشات بھی تیل کی قیمتوں پر اثرانداز ہوئے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024