سعودی ڈیولپمنٹ رائل اتھارٹی کے ماتحت مارکیٹنگ امورکی انچارج ایمان المطیری نے کہا ہے کہ العلاء وادی میں دنیا کا سب سے بڑا ثقافتی اور موسیقی کا پروگرام 8 ہفتے تک جاری رہے گا۔ اس میلے میں ہر ہفتے مختلف پروگرام پیش کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کے سب سے بڑے میلے میں شرکت کے لئے ریاض اور جدہ کے شہری بھی العلاءپہنچنا شروع ہو گئے ہیں اور ویک اینڈ وہاں گزار سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میلے میں شرکت کے خواہش مند افراد کے لئے خصوصی ویب سائٹ بھی قائم کی گئی ہے جہاں پر وہ ریزرویشن کراسکتے ہیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024