پاکستان سمیت دنیا بھر میں آ ج عالمی یوم مہاجرین منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں مہاجرین کی حفاظت، بنیادی حقوق، ان سے انسانی ہمدردی کا سلوک کرنے کے شعور کو اجاگر کرنا ہے۔ پاکستان اب بھی افغان مہا جرین کی میزبانی کر رہا ہے.
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024