لاہور ہائیکورٹ کی عمارت کے باہر تجاوزات کے خاتمے کی درخواست ۔۔۔عدالت نے ہائیکورٹ عمارت کے اطراف تجاوزات کے مکمل خاتمے کا حکم دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے عمارت کےاطراف تجاوزات کے مکمل خاتمے کا حکم دے دیا ہے۔:جسٹس علی اکبر قریشی نے کہا کہ مزنگ،ٹرنر روڈ اور اے جی آفس سے تجاوزات ختم کی جائیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024