چیف جسٹس جناب ثاقب نثار سے درخواست
مکرمی!میرا کیس نمبر CPLA 667/18 عدالت عظمیٰ میں 2فروری 2018 سے سماعت کیلئے میرے وکیل حشمت حبیب نے داخل کرایا ہے جو میرے شہید بھائی سے متعلق ہے تارکین وطن اور بزرگ شہری ہونے کے ناطے میری خواہش ہے کہ میں اس کیس کا فیصلہ اپنی زندگی میں دیکھ سکوں، جلد فیصلے کی التجا ہے۔(الحاج بشیر علی اسلام آباد،0300-5118133)