بے وفا لوگ
مکرمی : دوست آپ کے ہوں،میرے یا کسی اور کے،پروفیشن اُن کا کوئی بھی ہو ،باتیں کرتے ہیں جب،جھوٹ بولتے ہیں تو صاف پتہ چلتا ہے،غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں جبکہ کہ وہ سمجھتے ہیں کہ دوسرا آدمی اُن کی گفتگو سے مطمئن ہے ۔(سعید بخاری،ماہر لسانیات چکوال)