مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف یوتھ ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ
اسلام آباد( نیوزرپورٹر)مقبوضہ کشمیر میں حالیہ بھارتی مظالم کیخلاف یوتھ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں نوجوانوں،طلبائ،کشمیری حریت رہنمائوں وخواتین نے شرکت کی،اور بھارتی مظالم کی مذمت کی گئی۔