طلبہ پاکستان کا روشن مستقبل اورقوم کے معمار ہیں‘ تیمور تالپور
کراچی (نیوز رپورٹر) صوبائی وزیر ماحولیات نوابزادہ تیمور تالپور نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نوجوانوں اور طلبہ کی حوصلہ افزائی اور ہر طرح کا تعاون کر رہی ہے کیونکہ یہ مستقبل کے معمار ہیں انہوں نے یہ بات ہمدرد یونیورسٹی میں بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے انجینئرنگ سے تعلق رکھنے