تخریب کاری منصوبہ ناکام، 2 دستی بم برآمد Dec 18, 2018 7:08 AM, December 18, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کوئٹہ (بیورو رپورٹ)کوئٹہ پولیس نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دو دستی بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دئیے۔ پولیس نے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+