میں چاہتا ہوں کہ مسلمان صوبائی تعصب کی بیماری سے چھٹکاراحاصل کریں۔ کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی جب تک اس کے افراد ایک صف میں متحد ہوکر آگے نہیں بڑھتے۔ ہم سب پاکستان کے شہری ہیں۔ پاکستان میں زندگی بسر کرتے ہیں۔ اس لئے ہمیں بھی اس کا حق ادا کرنا چاہئے۔ ہمیں اس کی خدمت کرنی چاہئے تاکہ یہ دنیا کی ایک شاندار‘ عظیم اور خوشحال مملکت بن جائے۔
(بار ایسوسی ایشن‘ کراچی 25- جنوری 1948ئ)
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024