اسلام نفس انسانی اور اس کی مرکزی قوتوںکو فنا نہیں کرتا بلکہ ان کے عمل کیلئے حدود متعین کرتا ہے۔ ان حدود کے متعین کرنے کا نام اصطلاح اسلام میں شریعت یا قانون الٰہی ہے۔
(مولوی ظفر احمد صدیقی کے نام خط)
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024