بنام وزیر اعلی ٰ پنجاب
مکرمی :میں اٹک کا رہنے والا ہوں ۔ہمارے محلے کی سب گلیاں بہت تنگ ہیں۔گاڑیاں تک نہیں اندر نہیں آسکتی ہیں۔یہاں کا سیورج سسٹم انتہائی ناقص ہے اوربارشوں میں گٹر کاسارا گندا پانی گلیوں وگھروں تک چلاجاتاہے جس وجہ سے عام شہری کی زندگی اجیرن ہوجاتی ہے۔مسائل بڑھ جاتے ہیں۔برائے کرم سیورج سسٹم محکمہ کو حکم دیں کر یہاں ایک نیا سیورج سسٹم لائیں جس سے گلیوں میں پانی باہر نہ آئے اورمکینوں کے لیے آسانی ہو( ظہیر احمد ،اٹک ( 03008301566