کراچی میں کل نجی سکول اور کالجز بند رہیں گے جب کہ بارہویں جماعت کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے۔ چیئرمین پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن حیدرعلی کے مطابق تمام پرائیویٹ اسکولز اور کالجز 18 اگست کو بند رہیں گے۔انہوں نے بتایا کہ بارش زیادہ ہونے والے اضلاع میں والدین کی آسانی کیلئے اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔