وزیر اعظم کابینہ اجلاس میں آمد ، اراکین کا چیلنجوں کا کامیابی کے ساتھ مقابلہ کر نے پر خراج تحسین
وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ کے اجلاس میں آمد پر کابینہ اراکین نے ان کی دو سالہ ولولہ انگیز قیادت اور اندرونی و بیرونی چیلنجوں کا کامیابی کے ساتھ مقابلہ کرنے پر زبردست خراج تحسین پیش کیا۔منگل کو وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا ۔ وزیر اعظم عمران جب اجلاس میں پہنچے تو کابینہ اراکین نے ان کی دو سالہ ولولہ انگیز قیادت اور اندرونی و بیرونی چیلنجوں کا کامیابی کے ساتھ مقابلہ کرنے پر زبردست خراج تحسین پیش کیا۔