2خواتین کو اغوا کر لیاگیا
فیروزوالہ (نامہ نگار )لاہور روڈ کی آبادی کوٹ عبدالمالک میں فرحان نے گلزار اور دیگر ساتھیوں کی مدد سے محنت کش کی جواں ساں بیٹی (س)کو اغوا کر لیا فیکٹری ایریا پولیس نے ملزموں کیخلاف اغوا کا مقدمہ درج کر لیا ۔تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ میں عدنان نے منیر کی مدد سے محلہ دار کی جواں ساں بیٹی (م)کو اغوا کر لیا فرا رہوگئے پولیس نے مغویہ کے والد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا ۔