بڑی بڑی ذمہ داریاں Aug 18, 2019 11:17 PM, August 17, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ہم نے پاکستان حاصل کر لیا ہے۔ اب بڑی بڑی ذمہ داریاں ہمارے کندھوں پر آن پڑی ہیں اور جتنی بڑی ذمہ داریاں ہیں‘ اتنا ہی بڑا ارادہ‘ اتنی ہی عظیم جدوجہد کا جذبہ ہم میں پیدا ہونا چاہئے۔ ُیوم ِ عید ۔ 18 اگست 1947ء شیئر کریں: Share Tweet Google+