وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں مہمانوں کی صرف چائے سے تواضع کی گئی ۔ وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب انتہائی سادہ مگر پر وقار تھی۔حلف برداری کے بعد مہمان بڑے ہال میں آئے جہاں ان کی چائے سے تواضع کی گئی۔پی ٹی آئی کے مطابق تقریب کے دوران کھانے کی 9 ڈشز کے مینیو کو کم کرکے صرف ریفریشمنٹ کا انتظام کیا گیا تھا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024