وزیراعظم عمران خان کی زندگی میں 22 کا ہندسہ نہایت اہمیت کا حامل

Aug 18, 2018 | 10:41

ویب ڈیسک

چیئرمین تحریک انصاف اور نو منتخب وزیراعظم عمران خان کی زندگی میں22 کا ہندسہ اہمیت اختیار کرگیا22 سال کی طویل اور مسلسل سیاسی جدوجہد کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پاکستان کے بائیسویں وزیراعظم منتخب ہوئے۔ عمران خان نے پاکستان کو 1992 کا ورلڈ کپ جتوایا اور پھر 1996 میں تحریک انصاف کی بنیاد رکھی۔1992 کے ورلڈ کی ایک اور خاص بات یہ تھی کہ پاکستان نے کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل بھی 22 رنز سے ہی جیتا تھا۔

 

 

مزیدخبریں