اسلام آباد: نو منتخب وزیراعظم عمران خان اب سے کچھ دیر بعد اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔تفصیلات کے مطابق نومنتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری صبح ساڑھے 9 بجے ایوان صدر میں ہوگی، جس کے لیے مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب میں 1992 کا ورلڈ کپ جیتنے والی قومی ٹیم کے ہیروز کے علاوہ سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو بھی شریک ہوں گے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38