اسلم کلب جشن آزادی شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ جیت لیا
رحیم یارخان (کرائم رپورٹر) اسلم کلب نے چک 133 کو سٹیٹ سٹس میں شکت دے کر جشن آزادی شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ جیت لیا ۔ آزادی کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمداشفاق کے تعاون سے منعقدہ ہر سال ناک آئوٹ بنیاد پر کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ میں اسلم کلب اور چیک 133 فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔