شہباز شریف صاحب! آپ کا وقت ختم بلاول بھٹو نے شہباز شریف کو روک دیا
اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کے اظہار خیال کے دوران سپیکر نے بلاول بھٹو زر داری کوخطاب کی دعوت دی تو شہباز شریف نے اپنا خطاب جاری رکھا اس موقع پر بلاول بھٹو نے کہا کہ شہباز شریف صاحب آپ کی تقریر کا وقت ختم ہو گیا ہے ۔