پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان

18 اگست 2017 (12:27)

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغاز پر منفی رجحان دیکھا گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار رہا اور جمعہ کو بھی کاروبار کے آغاز پر مندی دیکھی گئی۔ ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 43 ہزار200 پوائنٹس سے نیچے کی سطح پر آگیا۔