امریکہ کو مذہبی آزادیوں کے حوالے سے رائے دینے کا حق نہیں: ایران
تہران(اے پی پی)ایران نے دنیا کے دیگر ملکوں میں مذہبی آزادیوں کے بارے میں امریکی رپورٹ کو غیرحقیقت پسندانہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو مذہبی آزادیوں کے حوالے سے رائے دینے کا حق نہیں۔