کراچی میں نیگلیریا سے ایک اور نوجوان انتقال کرگیا

18 اگست 2017

کراچی(نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں نیگلیریا سے ایک اور نوجوان انتقال کرگیا۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق نوجوان کی شناخت 20 سالہ عبداللہ احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ اس سال سندھ میں نیگلیریا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 5 ہوگئی۔
نیگلیریا