کابل میں پل چرخی جیل پر حملے کا منصوبہ ناکام،پاکستانی خفیہ ایجنسی کا ایجنٹ پکڑ لیا: افغان حکام کا الزام

18 اگست 2017

کاکابل (نیٹ نیوز) افغان دارالحکومت کابل کی پل چرخی جیل پر حملے کا منصوبہ ناکام بنانے اور پاکستانی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ افغان انٹیلی جنس (این ڈی ایس) ایجنسی کے ترجمان نے الزام لگایا اسے کابل سے پکڑا گیا اور نام احمد نور ملزم کوئٹہ کا رہائشی ہے۔ ایک اعترافی ویڈیو میں حملے کی پلاننگ کا ذکر آیا ہے اس نے خفیہ ایجنسی کے حکام کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کرائی ہیں۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...