اسحاق ڈار‘سربراہ نیشنل بنک‘ چیئرمین نیب کو عہدوں سے ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

18 اگست 2017

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار، سربراہ نیشنل بنک سعید احمد اور چیئرمین نیب کو عہدوں سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست میں وفاق، ایف آئی اے، اسحاق ڈار، سعید احمد ، چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...