.جنرل (ر) راحیل شریف خصوصی طیارے میں سعودی عرب سے لاہور پہنچ گئے

18 اگست 2017

لاہور(آئی این پی) سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب سے لاہور پہنچ گئے۔سابق آرمی چیف اولڈ ائیر پورٹ سے سخت سکیورٹی میں اپنی رہائشگاہ کیلئے روانہ ہوئے لاہور میں چند روزکے قیام کے بعد واپس سعودی عرب جائیں گے۔
جنرل راحیل

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...