شادی سے پہلے لڑکے‘لڑکی سے رائے نہیں لی جاتی: 21فیصد پاکستانیوں کی رائے
اسلام آباد(صباح نیوز)گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق 21 فیصد پاکستانیوں کے مطابق شادی کے پہلے لڑکے اور لڑکی سے ان کی رائے نہیں لی جاتی ۔گیلپ پاکستان کی تازہ سروے رپورٹ کے مطابق 42 فیصد پاکستانی سمجھتے ہیں کہ لڑکے اور لڑکی کے اس حق میں خیال رکھا جاتا ہے جبکہ 36 فیصد کا خیال ہے کہ لڑکے اور لڑکی سے مکمل طور پر رائے لی جاتی ہے۔8 سال قبل 2009ء میں بھی اسی موضوع پر سروے کرایا گیا جس میں بھی 21 فیصد لوگوں کا خیال تھا کہ لڑکے اور لڑکی سے ان کی رائے نہیں پوچھی جاتی 44 فیصد کا کہنا تھا کہ کسی حد تک رائے لی جاتی ہے۔34 فیصد کا کہنا تھا کہ مکمل رائے لی جاتی ہے جبکہ ایک فیصد نے کوئی جواب نہیں دیا۔
چوہدری نثار پارٹی چھوڑ دینگے،نہیں چھوڑیں گے....شرطیں لگ گئیں
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما چوہدری نثار علی خان کی پارٹی قیادت سے ناراضگی کے ...
مائوں کی سنائی داستانیں
مائیں جو کہانیاں ہمیں بچپن میں سنایا کرتی تھیں ان میں اکثر ایسے مقامات آتے ...
کپتان نے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ اڑا دی
کپتان نے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ اڑا دی، ندیم افضل چن ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی ...
سیالکوٹ :شادی سے انکار پرتیزاب گردی کا شکار لڑکی دم توڑ گئی, لڑکی کا 90 ...
لاہور:شادی سے انکار جواں سال عاصمہ کے لئے موت کا پیغام بن گیا۔ سیالکوٹ کی ...
سرگودھا، ساہیوال: گھریلو حالات سے دلبرداشتہ لڑکی، لڑکے کی خودکشی
سرگودھا/ ساہیوال (نامہ نگار+ نمائندہ نوائے وقت) گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ...
ملتان: دو کزنوں کی ایک لڑکے سے شادی کا ڈراپ سین ، ایک مکر گئی
ملتان(آئی این پی)ملتان میں ایک ہی لڑکے سے دوکزنوں کی شادی کے معاملے کا ڈراپ ...