مستونگ :انسداد دہشتگردی فورس سے مقابلے میں 4 دہشت گرد ہلاک
مستونگ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان کے علاقے مستونگ میں انسداد دہشت گردی فورس کے ساتھ مقابلے میں چار دہشت گرد ہلاک ہو لئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مستونگ میں مقابلے میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظم سے تھا۔ اسلحہ و بارود برآمد کر لیا گیا۔