ماحولیاتی قوانین سے آگاہی کےلئے ورکشاپ جوڈیشل اکیڈمی میں ہو گی Aug 18, 2017 6:18 AM, August 18, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لا ہور (اپنے نامہ نگار سے) ماحولیاتی قوانین سے آگاہی کے لئے 2 روزہ ورکشاپ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں 25 اور 26 اگست کو ہو گی جس میں ماحولیاتی ٹربیونل کے ججز اور دیگر ماہرین شرکت کریں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+