15 وارڈنز کے تقرر و تباد لے Aug 18, 2017 6:18 AM, August 18, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(سٹاف رپورٹر) چیف ٹریفک آفیسر رائے اعجاز نے 15 وارڈنز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے۔ یہ وارڈن شہر کے مختلف مقامات پر ڈیوٹیاں سرانجام دیں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+