25انچ لمبا دنیا کا طویل ترین کیڑا

18 اگست 2017

بیجنگ(نیٹ نیوز) چین میں دریافت ہونے والا 25انچ لمبا دنیا کا طویل ترین کیڑا لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ چینی عجائب گھر سے وابستہ ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ دنیا کا سب سے طویل ترین کیڑا وہاں موجود ہے۔درخت کی سوکھی ٹہنی کی مانند اس کیڑے کو ’سٹِک انسیکٹ‘ کا نام دیا گیا ہے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...