آسٹریا کے طاقتور شخص نے ہیلی کاپٹر اٹھا کر ریکارڈ بنالیا

18 اگست 2017

سدنی (نےٹ نےوز) بھاری وزن اٹھانے کے کئی ایونٹ آپ کی نظروں سے گزریں ہونگے لیکن اپنے کندھوں پر ہیلی کاپٹر اٹھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ آسٹریا کے ایک طاقتور شخص نے فولادی کندھوں کے ذریعے661کلو گرام وزنی ہیلی کاپٹر اٹھا کر شائقین کو حیران کردیا نیا ریکارڈ بھی قائم کردیا۔