بیلجیئم : باتھ ٹب سے بنی دلچسپ کشتیوں کی ریس

18 اگست 2017

لندن(نیٹ نیوز) بیلجئیم میں باتھ ٹب سے بنی دلچسپ اور انوکھی کشتیوں کی سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں ہر عمرکے افراد نے زوروشور سے حصہ لیا۔اس دلچسپ ریس میں جہاں شرکاء نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر تے ہوئے گھر میں ہی باتھ ٹب سے کشتیا ں تیار کیں وہیں خود بھی دلچسپ و عجیب کاسٹیوم زیب تن کئے۔میں شرکت کے لیے پہنچے۔