یوکرائن: پرانی گاڑیوں کے پرزوں سے دیوہیکل روبوٹ تیار

18 اگست 2017

کیف(نیٹ نیوز)ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم سیریز ٹرانسفارمرکے یوں تو لا تعداد مداح ہوں گے تاہم یوکرائن کے اس شخص کے تو کیا ہی کہنے ہیں جس نے فلم کے مناظر میں دکھائے جانے والے دیوہیکل روبوٹ سے مشابہہ حقیقی روبوٹ تیارکر لیا ہے۔نو فٹ لمبا یہ روبوٹ سوویت دور کی قدیم کاروں کے پرزوں سے تیار کیا گیا ہے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...