لاہور چیمبرکی ایکسپورٹ ٹرافی آئندہ ماہ ہوگی

18 اگست 2017

لاہور(نیوزرپورٹر)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایکسپورٹ ٹرافی آئندہ ماہ ہوگی۔ ایکسپورٹ ٹرافی کے لیے چھ کیٹگریز رکھی گئی ہیں جن میں چیف منسٹر ٹرافی، لاہور چیمبر گولڈن ٹرافی، بیسٹ ایکسپورٹ برانڈٹرافی، بیسٹ ایکسپورٹ پرفارمنس ٹرافی اور بیسٹ ایکسپورٹ کمپلائنس ٹرافی شامل ہیں۔