ریلوے لائن عبور کرتے ٹرین کی زد میں آکر 70سالہ شخص جاں بحق
لاہور(سٹاف رپورٹر) تھانہ بادامی باغ کے علا قہ میں ریلوے لائن عبور کرنے کی کوشش کے دوران ٹرین کی ٹکر سے 70سالہ احمد نامی شخص ہلاک ہو گیاپولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے بھیجوا دی اور مزید کارروائی شروع کردی گئی۔