غیرمعیاری مرہم پٹی فراہم کرنے پر 2 ملزموں کو قید اور جرمانہ
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ڈرگ کورٹ نے غیر معیاری مرہم پٹی فراہم کرنے کے کیس میں2 ملزموں ارشد کمال اور نسیم کو مجموعی طور پر 2 لاکھ80 ہزار روپے جرمانہ اورتابرخاست عدالت قید کی سزا کا حکم سنایا۔