تقرر وتبادلے

18 اگست 2017

لاہور(سٹاف رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن ریٹائرڈعارف نواز خان نے 5 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں ۔ ڈی پی او جھنگ ہمایوں مسعود سندھو کو سنٹرل پولیس آفس لاہور میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں جبکہ سید علی رضا کو ایس ڈی پی او ہارون آباد ‘ محمد خلیل ملک کو ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز سیالکوٹ ، سیدذوالفقار علی گیلانی کو ایس ڈی پی او صدر نارووال اور محمد افضل کو ڈی ایس پی حیدر کمپنی لاہور تعینات کردیاگیا۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...