برطانوی حکومت کا بریگزٹ مذاکرات کا دوسرا مسودہ پیش
لندن (نمائندہ خصوصی) برطانوی حکومت نے بریگزٹ مذاکرات پر اپنی رائے کا دوسرا مسودہ پیش کر دیا گیا ہے جس کے تحت یورپی یونین کے شہری بغیر ویزے کے برطانیہ میں آ کر پھر سکتے ہیں۔ اس وقت معاشی حالات خراب ہیں۔ یوکیب لیڈر نائیجل فریج نے فری ویزے پر حکومت پر تنقید کی ہے۔