انڈونیشیا کی 104 سالہ خاتون حج کی سعادت کیلئے پہنچ گئیں

18 اگست 2017

جدہ(آئی این پی) غیر ملکی میڈیا کہ مطابق اس دفعہ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے انڈونیشیا سے ایک 104 سالہ خاتون بھی سعودی عرب پہنچی ہیں۔بائق ماریا نامی یہ معمر خاتون اس عمر میں بھی انتہائی چاق و چوبند اور صحت مند ہیں۔

راستے سعادت کے

حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں،حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم ...