دیدار کی طویل عرصے بعد تقریب میں پرفارمنس

18 اگست 2017

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ دیدار نے طویل عرصے بعد تقریب میںاپنے فن کامظاہر ہ کرکے شائقین سے دادحاصل کی ۔انہوںنے شادی کے بعد سٹیج کی دنیاکوخبربادکہہ دیاتھاتاہم اب فیشن کی دنیامیںقدم رکھ لیاہے۔اورمقامی ہوٹل میں ہونے والی تقریب میں ڈانس پرفارمنس پیش کی ۔حاضرین نے انکی پرفارمنس کوسراہا۔