ملیر کی تین مویشی منڈیوں کے خلاف حکم امتناع میں توسیع
کراچی(نمائندہ نوائے وقت )سندھ ہائی کورٹ نے ملیر کی تین مویشی منڈیوں کے خلاف حکم امتناع میں توسیع کردی۔جمعرات کو سندھ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ کے روبرو کے ایم سی اور ضلع ملیر کے مابین تین مویشی منڈیوں کے قیام کا تنازع سے متعلق سماعت ہوئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ڈی ایم سی ملیر نے لانڈھی اور آنسو گوٹھ میں تین مویشی منڈیوں کے ٹھیکے کیلئے اشتہار جاری کیا ہے۔ یہ زمینیں کے ایم سی کی ملکیت ہیں ضلع ملیر کو ٹھیکہ دینے کا اختیار نہیں۔
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے نگراں وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا
پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ( ن )نے نگراں وزیر اعظم کا نام فائنل کرلیا، نام کا ...
بدعات کے باعث جبل نور کی زیارت عمرہ وحج پیکج سے نکالنے کا حکم جاری
سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے مملکت میں عمرہ اداروں وکمپنیوں کو ہدایت کی ہے ...
جانچ پڑتال کریں مگر شکایت کنندہ کا نام پتا بتادیں: سعد رفیق
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ ہمیں بحیثیت جماعت چور قرار دے دیا ...
چیف جسٹس نے پی آئی اے میں نئی تقرریوں پر حکم امتناع جاری کردیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی آئی اے میں نئی تقرریوں پر حکم امتناع جاری کر دیا ...
لاہور میں چیس چیمپئن شپ کو روکنے کا حکم امتناع جاری
کراچی (پ ر)چیس فیڈریشن آف پاکستان کے سینئر وائس چیئرمین ایاز میمن موتی والا ...
26 اپریل کو یوم نفاذ امتناع قادیانیت ایکٹ منایا جائیگا: ممتاز اعوان
لاہور (خصوصی نامہ نگار) ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے سربراہ علامہ محمد ممتاز ...