معروف شاعرہ الویرا یاسمین علی نے آنکھیں عطیہ کر دیں
لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف شاعرہ، دانشور اور نوائے وقت کی منظوم کالم نگار الویرا یاسمین علی نے اپنی آنکھیں صارم برنی ویلفیئر ٹرسٹ کراچی کو عطیہ کر دی ہیں تاکہ ان کے انتقال کے بعد ان کی آنکھیں کسی نابینا خاتون و مرد کی زندگی میں روشنی لا سکیں۔ انہوں نے اس سلسلہ میں باقاعدہ حلف نامہ کے تحت متذکرہ فلاحی ادارے کو بعداز مرگ اپنی آنکھیں حاصل کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔
جانچ پڑتال کریں مگر شکایت کنندہ کا نام پتا بتادیں: سعد رفیق
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ ہمیں بحیثیت جماعت چور قرار دے دیا ...
اپنے بیٹے کی ہم عمر نظر آنیوالی برطانوی خاتون
لندن (نیٹ نیوز) انڈونیشیا کی پشپا دیوی اور چین کی لیو یلن کے بعد اب ایک ...
پاک امریکا تناو، ایلس ویلز پیر کو اسلام آباد پہنچیں گی۔ پاکستانی ...
پاکستان اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر بات چیت کیلئے امریکی قائم مقام ...
اے سرزمین ِ پاک (الویرا یاسمین علی )
بڑے جارہے ہیں جو خفّت کے سائےاے خِرمن وطن تجھ کو اللہ بچائےتجھی سے تابندہ ...
انتہائے شوقِ جاں ……الویرا یاسمین علی
ہم انتہائے شوقِ جاں کچھ نہ بتا سکے چشمِ رواں تھی آپ کی، آنسو اٹھا سکےآتش کو ...
پنجاب حکومت نے پاکستان ہندو کونسل کو 3 ایمبولینس عطیہ کر دیں
لاہور (آئی این پی) پنجاب حکومت نے پاکستان ہندو کونسل کو 3 ایمبولینس عطیہ کر ...