حدیبیہ پیپر مل کیس ری اوپن کیا جائے: اشرف بھٹی

18 اگست 2017

لاہور( خبر نگار) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حدیبیہ پیپر ملز کیس کو ری اوپن ہونا چاہئے یہ مطالبہ قوم کا ہر فرد کررہا ہے اس کیس کے ری اوپن ہونے سے مزید نااہلیاں ہونگی اور مز ید طاقتور لوگ بھی اس کے شکنجے میں آئیں گے۔