گنگا رام اور اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کے زیراہتمام خواتین کی بیماریوں سے متعلق سیمینار
لاہور (نیور رپورٹر) گنگا رام ہسپتا ل اور اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز لیڈ یز ونگ کے زیراہتمام عو رتو ں کی بیما ریو ں کے حو الے سے ایک سیمینا ر کا انعقا دگنگا رام ہسپتا ل کے آ ڈیٹو ریم میں کیا گیا ۔جس کی صد ارت ڈاکٹر نا ہید ند یم نے کی ۔اس مو قع پر ڈاکٹر زکیہ ،ڈاکٹر مسز عمر رشید بٹ ،ڈاکٹر فر زانہ ،ڈاکٹر فر حت نعما ن ،ڈاکٹر اعظم خا ن،ڈاکٹر طا ہر چو دھر ی ،ڈاکٹر عطا الر حمن بٹ،ڈاکٹر نعما ن سمیت دیگر فیملی فز یشنزنے کثیر تعد اد میں شر کت کی۔ڈاکٹر نا ہید ند یم نے لیڈ یز ونگ کی فیملی فز یشنز سمیت دیگر ڈاکٹر وں کوعو رتو ں کی بیماریو ں کے حو الے سے جد ید طر یقو ں سے روشنا س کر وایا۔
نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100فیصد اضافہ کر دیا
نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کرتے ہوئے ملک بھر کے دفاتر کو ...
اسحاق ڈار اتنے عرصے سے بیمار نہیں ہوسکتے,انہیں لے کر آئیں,عدالت سابق ...
چیف جسٹس پاکستان نے سابق وزیرِخزانہ اسحاق ڈار کا میڈیکل سرٹیفکیٹ مسترد ...
گجرات: پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل
گجرات ۔ حوا کی ایک اور بیٹی غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی ایف آئی آر کے مطابق باپ نے ...
گنگا رام میموریل کی بلڈنگ کھنڈر بن گئی‘ اراضی پر بااثر افراد قابض
خانیوال (نمائندہ نوائے وقت ) خانیوال کے نواحی علاقہ چک نمبر70 دس آر آریہ نگر ...
پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشز کی ایوارڈ تقریب کل ہو گی
لاہور (نیوز رپورٹر)پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کے زیر اہتمام ایوارڈ ...
نیویارک پولیس اکیڈمی میں پاکستانی پولیس کے 28 افسران نے کرائسز مینجمنٹ ...
اسلام آباد (اے پی پی) پاکستانی پولیس کے 28 افسران نے نیو یارک پولیس ڈیپارٹمنٹ ...