صدیق سالک شہید کی 29ویں برسی کی تقریب

18 اگست 2017

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) ممتاز ادیب و انشور و انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے سابق ڈائریکٹرصدیق سالک شہید کی 29برسی کے سلسلے میں ان کی رہائش گاہ پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔قرآن خوانی میں سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی سمیت سینئر صحافیوں اور عزیز و اقارب نے شرکت کی۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...